یوکے میں Nationality کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو جیسا کہ اس کا Procedure Normally یہ ہوتا ہے کہ آپ کو Nationality کیلئے اپنا Qualify Period پورا کرنا ہوتا ہے جو کہ Normally تین یا پانچ سال کا Period ہوتا ہے اور جو 3 سال کا Qualify Period ہوتا ہے تو وہ خاض طور پہ اُن لوگوں کیلیۓ ہوتا ہے جن کی شادی کسی British Spouse کے ساتھ ہوئی ہو Otherwise لوگوں کو پھر 5 سال کیلئے Wait کرنا پڑتا ہے تو اسی طرح جو بچوں کی Registration ہے تو وہ بالکل Different چیز ہے یعنی کہ باپ کے پاس Indefinite ہے اور بچہ اس ملک میں پیدا ہوا ہے لیکن اگر بچہ باہر سے آیا ہے تو پھر اُس کو اپنا Qualifying Period پورا کرنا پڑتا ہے تو جب Parents کا Qualifying Period پورا ہوتا ہے جو کہ Normally دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ اپنی Neutralisation Applications میں اپنے بچوں کو Add کر سکتے ہیں At A Same Time اُن کا بھی Qualifying Period پورا ہو جاتا ہے اور اگر اُن کا Qualifying Period Short بھی ہو As Long وہ اس ملک میں 3 سال ہو تو دیکھنے میں آیا ہے کہ ہوم آفس ایسے بچوں کو Parents کے ساتھ Nationality دے دیتا ہے کیونکہ جب بھی Parents اپنے 5 سال پورا کرکے اپلائی کرتے ہیں Nationality کیلئے تو وہ اپنے بچوں کو درمیان میں Add کر لیتے ہیں جس کے Behalf پہ بچوں کو بھی Nationality مل جاتی ہے
0 تبصرے