انگلینڈ میں Zambrano کی جو بھی Applications ڈال رہے ہیں تو ہوم آفس اُن کو بالکل Fingerprints کیلئے کہہ رہا ہے لیکن اس وقت کوئی بھی Time Frame نہیں ہے Zambrano کا کیونکہ کہیں بھی ہوم آفس نے It Could Be 6 Months اور One Year یعنی کہ ہوم آفس نے کہیں پہ بھی نہیں لکھا کہ اس Time پہ ہم Zambrano کی Applications کو Decided کریں گے تو سوا Wait کرنے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے آپ کے پاس تو اس لیۓ میں کافی لوگوں کو کہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس Human Right والے ویزیں ہیں تو اُن کو نہ چھوڑیں اُن کو چلتے رہے کیونکہ اگر ایک سال یا 1.5 سال بھی آپ کا Zambrano پڑا رہا ہوم آفس کے پاس اور آپ نے کہیں Travel کرنا ہے تو کم از کم دوسرا ویزا آپ کے پاس ہے جس پر آپ Travel کر سکتے ہیں تو اس لیۓ ضروری ہے کہ Wait کریں کیونکہ کچھ لوگ نے یہ بھی سوچا کہ ہمارے Fingerprints ہو گے ہیں اور اگلے ہفتے ویزے آ جائیں گے Unfortunately ایسا نہیں ہوا اور ابھی تک کوئی بھی Update اس سے متعلق نہیں آئی جیسے ہی آئے گئی تو آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شئیر کر دی جائے گئی
0 تبصرے