انگلینڈ EU Nationals کیلئے Application پراسیس اور Benefits

انگلینڈ EU Nationals کیلئے Application پراسیس اور Benefits
انگلینڈ میں EU Nationals اور جو Joining Family Members ہیں تو جیسا کہ آپ Family Permit پہ آتے ہیں انگلینڈ میں تو اُس کے بعد آپ نے Pre Settlement کیلئے اپلائی کرنا ہوتا ہے اور مزید جب آپ Application کو Fill Up کرتے ہیں تو پھر آپ کو Appointment کیلئے جانا ہے Biometric کیلئے Fingerprints دینے ہیں اور اپنی ID کو Verify کرنا ہے جس وقت آپ کی Application پراسیس ہو جاتی ہے تو تقریباً آج کل ایک مہینہ یا 1.5 مہینہ کے بعد آپ کو ایک Certificate Of Application آ جاتا ہے اور اسی طریقے سے اگر EU Nationals اپلائی کرتے ہیں تو اُن کو Biometric دینے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اُن کا Certificate Of Application Email کے ذریعے آ جاتا ہے اور جب آپ کو یہ Certificate Of Application آ جاتا ہے تو آپ پہ Rights Of Reliability ہوتی ہیں کیونکہ جب آپ Family Permit پہ ہوتے ہیں تو آپ کو یہ Rights Available نہیں ہوتے ہیں تو آپ Certificate Of Application پہ انگلینڈ میں رہ سکتے ہیں جب تک آپ کی Application Final نہیں ہو جاتی اور مزید اس کے علاوہ آپ انگلینڈ میں کام کر سکتے ہیں Unlimited کوئی Restrictions نہیں ہیں آپ Study کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کا کوئی بھی Course کر سکتے ہیں اور آپ انگلینڈ میں Property کو Rent پہ دے سکتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت ہی خاض آپ NHS یعنی کہ National Health Service کی Services کو Avail کر سکتے ہیں اور اسی طرح سے آپ Benefits لے سکتے ہیں اور اگر آپ Pension کے حقدار ہیں تو آپ Pension کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اپنا Bank Account بھی Open کر سکتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ آپ کو اُسی طریقے سے Treat کیا جائے گا جس طریقے سے یہاں پہ Settled Person کو یا British Person کو Treat کیا جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے