انگلینڈ کا نیا قانون 10Year Route سے Switch کریں 5Year Route پہ

انگلینڈ کا نیا قانون 10Year Route سے Switch کریں 5Year Route پہ
انگلینڈ میں جو نیا قانون آ رہا ہے تو اس کے مطابق یہ نیا قانون 20 جون سے Implement ہو رہا ہے یعنی کہ جو 20 جون سے Applications ڈالیں گئیں تو اُس میں وہ بچے جو یہاں پہ یعنی کہ انگلینڈ میں پیدا ہوئے ہیں اور اُن کو 7 سال ہو گئے ہیں تو اُن کو Indefinite دیں گے اور انہوں نے اس کا ایک الگ سے Form بنایا ہوا ہے اور اُس Form کی Application Fees بھی ہے تو اگر آپ Applications جیسا کہ 20 جون کے بعد ڈالیں گے تو پھر اُس صورت میں آپ کو Indefinite ملے گا لیکن آپ کو Application کی فیس بھی دینی ہو گئی اور اگر آپ 20 جون سے پہلے اپلائی کریں گے اور Current Rules کے تحت اپلائی کریں گے تو اُس میں بچوں کو ڈھائی سال کا ویزا ملے گا یعنی کہ Indefinite Leave To remain نہیں ملے گا اور رہی بات Parents کی تو چاہے بچہ Indefinite ہو یا پھر اُس کے پاس ڈھائی سال کا ویزا ہے تو Parents کو ڈھائی سال Parent Route پہ ہی ویزا ملے گا کیونکہ Parent Route دو طرح کے ہوتے ہیں 10Year Route یا 5Year Route تو آپ کو 5Year Route یا 10Year Route میں سے ایک ملے گا اور 5Year Route اس لیۓ زیادہ مشکل ہے جو کسی کو پہلی دفعہ ملے کیونکہ اُس میں English Test Pass کرنا پڑتا ہے اور Antiquate Maintenance Show کرنا پڑتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ اللیگل ہوتے ہیں اور کام نہیں کر سکتے ہیں تو اس لیۓ زیادہ تر 10Year Route پہ ہی جاتے ہیں اور بعد میں وہ Switch کر سکتے ہیں 5Year Route پہ اور مزید اس میں ایک Interseted بات یہ آ جاتی ہے کہ آیا اب ہمیں کون سی Application ڈالنی چاہیے تو یہ آپ کی مرضی ہے کیونکہ اگر آپ As A Parent Application ڈالیں گے FLR FP تو اُس میں Fee Waiver تو ہے لیکن اگر بچے کی Settlement ڈالیں گے تو جو 20 جون کے بعد Form نظر آ رہے ہیں سسٹم پہ تو اُس میں اُنہوں نے فیس رکھی ہوئی ہے اور وہ Form Fee Waiver والے نہیں ہیں کیونکہ FLR FP Form ہٹ جائیں گے بچوں کیلئے جو Indefinite اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ نئے Forms لے کے آ گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ وہ Fee Charge کریں گے تو اگر آپ Fee سے بچنا چاہتے ہیں اور Fee Waiver اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ پہلے سے ہی Fee Waiver اپلائی کر دیں اپنے ڈھائی ڈھائی سال کی بیس پہ اور بچے کی 7 سال کی بیس پہ اپنے ویزے لے لیں چاہے تو بچے کا بھی لگوا لیں اور بعد میں جب بھی آپ کے پاس اتنی Financial Situation ہو کہ آپ اُس کی Fees دے کے Indefinite کروا سکتے ہیں تو آپ اُس وقت Indefinite کروا لیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے