انگلینڈ Family & Private Route کے تین Options فائدہ اُٹھا لیں

انگلینڈ Family & Private Route کے تین Options فائدہ اُٹھا لیں
انگلینڈ میں کافی لوگ ایسے ہیں جن کا اسائلم ابھی چل رہا ہے یعنی کہ اُنہوں نے اسائلم Claim کیا اور اُن کا Substances اسائلم کا Interview نہیں ہوا ہے تو اُن سب لوگوں کو یہ ہدایت ہے کہ اس بات کا دھیان رکھیں کہ اگر آپ Human Right پہ جانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اپنا اسائلم With Draw کرنا پڑے گا تو سب سے پہلے آپ نے یہ Decide کرنا ہے کہ آیا میں اسائلم کو Presume کرنا چاہتا ہوں یا پھر میں اسائلم کو ختم کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اسائلم کو ختم کر کے آپ Human Right کی Application ڈالیں گے تو یہ Decision آپ نے خود لینا ہے کیونکہ آپ کے اسائلم کیس میں Strength کتنی ہے آپ کے اسائلم کیس میں Merit کتنا ہے تو اس سے متعلق آپ Decision لیں گے کہ آیا آپ کو اسائلم ختم کرنا چاہیے یا نہیں لیکن اگر آپ نے Decided کر لیا ہے کہ ہم Family and Private Route پہ جائیں گے تو پھر ایسی صورت میں آپ کو اسائلم Application کو Withdraw کرنا پڑے گا تو جب آپ اسائلم سے باہر آ جائیں گے تو پھر آپ کو FLR FP Application ڈالنی پڑے گئی چاہے وہ آپ Fee Waiver کے تحت ڈالیں یا پھر پیسے دے کے ڈالیں تو یہ Options آپ کے پاس ہیں اور اسی طرح تیسری Option بھی ہے جیسا کہ ہوم آفس آپ کو کبھی کبھار Section 120 دیتا ہے جب ہوم آفس آپ کو Section 120 دیتا ہے تو پھر آپ کو FLR FP Application کرنا کی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ اُس Section 120 کی بیس پہ ہوم آفس کے آگے Raise کر سکتے ہیں اپنا Human Right Claim کیونکہ یہ جو بچے والا Route ہے تو وہ Human Right Claim میں آتا ہے اسائلم میں آپ اُس کو Presume کر تو سکتے ہیں تو پھر ساتھ میں آپ کو اسائلم بھی Persume کرنا پڑے گا اور اسائلم کا کب تک Interview آتا ہے تو اُس کی وجہ سے لوگ لٹکے رہتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے