انگلینڈ میں British Citizen کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں تو اس سے متعلق بہت ہی اہم نیوز آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو انگلینڈ میں آپ British National اُس وقت ہوتے ہیں جب آپ Oath لے لیتے ہیں اور پھر Oath کے بعد Council آپ کو Certificate دے دیتا ہے اور پھر اُس دن سے آپ British National ہیں اور اگر آپ اُس Time سے پہلے ٹریول کرنا چاہتے ہیں اور اگر آپ Council سے Oath نہیں لے سکتا تو پھر آپ ٹریول اپنے Indefinite Leave To Remain BRP Card پر کریں گے اور مزید یہ واضح رہے کہ جب ہوم آفس آپ کی Application کو Approved کرتا ہے تو اُس Stage پہ آپ British Citizen نہیں بنتے جب تک آپ Oath نہیں لے لیتے اور یہ بالکل مختلف ہے کہ جب بچوں کی Registration ہوتی ہے کیونکہ جب ہوم آفس بچوں کی Registration Approve کرتا ہے تو ساتھ میں ہی آپ کو ایک Certificate جاری کیا جاتا ہے کہ اس Date سے آپ British Citizen ہیں لیکن جو Adults ہوتے ہیں تو اُن کا جو Neutralisation Certificate ہے تو وہ Issue ہوتا ہے جب وہ Oath لے لیتے ہیں اور پھر اُس کے بعد وہ اُن کو Neutralisation Certificate Issue کرتے ہیں
0 تبصرے