انگلینڈ میں جن کو بھی اسائلم والا ویزا ملا ہے تو اُن کے جیسے ہی 5 سال مکمل ہوں گے تو وہ Settlement کی Application ڈال سکتے ہیں Under Protection Scheme کے تحت اور مزید اگر بچوں کی بات کی جائے تو جس بھی بچے کے ساتھ آپ نے ویزا لگوایا ہے جو کہ Family Reunion کے تحت ویزا لگوایا ہے تو پھر اُس میں وجہ یہ ہوتی ہے کہ اگر آپ کو اسائلم Refugee Status مل ہے اور آپ Family Reunion کے ذریعے اپنے Dependent کو Add کرتے ہیں تو پھر جو آپ کا Period ختم ہوتا ہے تو اسائلم کی جو سب سے بڑی بات ہے Settlement کی تو وہ Life in the UK نہیں کرنا اور آپ کی Application Free میں ہوتی ہے یعنی کہ اگر آپ کسی Legal Representative کو پیسے دیتے ہیں تو وہ بات Different ہے لیکن ہوم آفس کی Fees نہیں ہوتی تو Normally یوں ہوتا ہے کہ جب لوگ اپلائی کرتے ہیں Refugee Status کے 5 سال کے بعد Settlement کیلئے تو جو اُن کے Dependent ہوتے ہیں تو وہ بیچ میں Add کر دئیے جاتے ہیں اور یہ وہ Dependent ہوتے ہیں جن کا Family Reunion کا ویزا Already لگا ہوتا ہے اور مزید اسی طرح جن بچوں کا Family Reunion کے تحت ویزا نہیں لگوایا گیا اور وہ اس ملک میں پیدا ہوئے ہیں جبکہ آپ کے پاس Indefinite آ جائے گا تو آپ اُن بچوں کیلئے Registration اپلائی کر سکتے ہیں As British Citizen
0 تبصرے