انگلینڈ میں Qualify Application کیلئے Status کن کو مل رہا؟

انگلینڈ میں Qualify Application کیلئے Status کن کو مل رہا؟
انگلینڈ میں جو لوگ کافی سالوں سے رہ رہے ہیں یعنی کہ 12 سال یا زیادہ Time انگلینڈ میں رہتے ہوئے ہو گئیں ہیں اور ابھی تک آپ کے پاس Status نہیں ہے اور اسی طرح جن کے بچے ابھی انگلینڈ میں ہیں For Example اگر دو بچے ہیں جن کو ابھی 3 سے 2 سال ہوئے ہیں تو اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ ہمیں Human Right Bases پہ ویزا مل جائے گا تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ اگر Husband اور Wife دونوں میں سے کسی کے پاس Status نہیں ہے اور اسی طرح آپ کے بچے بھی Qualified Children بھی نہیں ہیں تو پھر آپ اس سے متعلق Application نہ ڈالیں کیونکہ آپ کے پیسے Waste ہو سکتے ہیں تو اس کا حل یہ ہی ہے کہ آپ تھوڑا Wait کر لیں کیونکہ جب آپ کے بچے 7 سال کے ہوں گے تو پھر آپ اپنا Status Regulize کریں جس کے بعد آپ کو ویزا مل جائے گا اور جو لوگ اس سے متعلق Applications ڈالتے ہیں تو وہ 99 فیصد Refuse ہو جاتی ہیں تو اس لیۓ اگر آپ کے بچے Qualify کر جاتے ہیں تو پھر آپ اپنے بچوں کی بیس پہ ویزا حاصل کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے