انگلینڈ میں دو Million Jobs جاری ہوئی ہیں جیسا کہ اب پارلیمنٹ میں بہت زیادہ Criticism چل رہا ہے اور اُن کو بولا جا رہا ہے کہ جو Semi Skills لوگ ہیں تو اُن کیلئے بھی Rules کو آسان کیا جائے تاکہ وہ بھی انگلینڈ میں آ کے کام کر سکیں اور Settle ہو سکیں چاہے اُس میں Drivers ہیں Retailers ہیں Sales ہیں یہاں تک Super Markets میں کام ہے Cleaner ہیں Waiter ہیں تو اُن کیلئے بھی کچھ کیا جائے کیونکہ اس وقت انگلینڈ میں Hotels وغیرہ خالی پڑیں ہیں تو آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کیا جائے گا کہ Super Markets میں ایک لاکھ Jobs Available ہیں جس میں اپلائی کیا جا سکتا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق ان Super Markets میں کام کرنے کیلئے آپ کو Basic English چاہیے اور آپ کو کوئی Qualification نہیں چاہیے اور مزید اس سے متعلق وہ آپ کو Training دیں گے اور مزید کچھ Shops پہ Customer Service کی اور Cashier کی Jobs ہوتی ہیں چاہے وہ سامان کو Pick کرنا Label وغیرہ لگنے ہوتے ہیں اور Customer سے Deal کرنا ہوتا ہے جو کہ آسانی سے کیا جا سکتا ہے اور اس کیلئے کوئی خاض English نہیں چاہیے اور اسی طرح اگر انگلینڈ میں Students کا کوئی Spouse ہے تو وہ اس Job کو Full Time کر لے گا لیکن اگر جو لوگ ان Jobs میں انڈیا سے اپلائی کریں گے تو اُن کی Minimum Salary یعنی کہ 20 ہزار پاؤنڈ ہونی چاہیے تو پھر آپ کو انگلینڈ کا Skilled Worker Visa ملے گا اور اسی طرح کچھ Companies Sponsor کرتی ہیں اور کچھ Sponsor نہیں کرتی ہیں تو اگر آپ کے پاس کوئی Experience ہے Super Markets کا تو آپ لوگ ضرور Try کریں تو اس Job کیلئے آپ نے 8 گھنٹے کام کرنا ہے اور اس کی Basic Salary جو کہ فی گھنٹہ 10 سے 12 پاؤنڈ ہوتی ہے اور آپ انگلینڈ میں آسانی کے ساتھ 2 سے 3 لاکھ کما سکتے ہیں
0 تبصرے