انگلینڈ کا 2 سالہ ویزا جو کہ Lottery Base System ہے تو اس Lottery میں جس کا بھی نام آئے گا تو اُسے یہ 2 سالہ Free Visa ملے گا اور اس ویزے کیلئے نہ تو آپ کو English Test دینا پڑے گا اور نہ ہی آپ کو Sponsorship چاہیے ہو گئی اور مزید یہ ویزا Youth Mobility Scheme ہے جس میں 3 ہزار Seats یعنی کہ 3 ہزار انڈین لوگ اپلائی کر سکیں گے تو اس ویزے میں اپلائی کرنے کیلئے آپ کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہونی چاہیے اور آپ کی Saving جو کہ 28 دنوں کی ہونی چاہیے جو ڈھائی ہزار پاؤنڈ یعنی کہ ڈھائی لاکھ آپ کے Account میں ہونے چاہیے تو اب یہ ویزا 12 سے 14 جولائی کو Open ہونے جا رہا ہے جس میں پہلی دفعہ انڈین لوگ بھی اس 2 سالہ ویزے میں اپلائی کریں گے اور جب آپ Email کر دیں گے تو آپ کو 48 گھنٹوں میں Email موصول ہو جائے گئی کہ آپ Selected ہو گئیں ہیں جب آپ Select ہو جائیں گے تو آپ کو Email کے ذریعے ایک Application Number دیا جائے گا اور آپ کو Invitation Letter آئے گا کہ آپ اپلائی کر سکتے ہیں اور پھر اُس کے بعد آپ کے پاس 30 دن ہوتے ہیں اور پھر جو Fees ہے تو وہ آپ نے Pay کرنی ہے اور آپ نے Online Application Form Fill Up کرنا ہے اور پھر اُس کے بعد 90 دن کے اندر اندر آپ نے Vfs کے ذریعے اپنی Appointment Fix کروانی ہے اور آپ کے وہاں پہ Fingerprints لیۓ جائیں گے جس کے بعد آپ انگلینڈ میں ٹریول کر سکیں گے
0 تبصرے