انگلینڈ میں جن بھی لوگوں نے اپلائی کیا ہے Zambrano کیلئے اور اُن کی Application Pending میں ہیں تو آج کل ہوم آفس کچھ یوں کر رہا ہے کہ کورٹ آف اپیل کے Decision کو لے کے ایک Email بھیج رہا ہے Applicants کو کہ آپ نے اپلائی کیا ہے اور ہم اُس کو Acknowledged کرتے ہیں لیکن جو Court Of Appeal کی جو Decision آئی تھی تو اُس کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اپنی Position کو Review کر رہے ہیں اور مزید جو Letters آپ لوگوں کو موصول ہوئے ہیں تو اُس میں یہ ہی لکھا ہوا ہے کہ اگر آپ کے پاس کسی اور کیٹگری کا ویزا ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ Zambrano کا فائدہ نہیں اُٹھا سکتے لیکن جب سے یہ نئی Judgement جاری ہوئی ہے تو اُس کو دیکھتے ہوئے ہم آپ کی Application کو Consider کریں گے اور مزید ہم اپنی Guidance کو بھی اپڈیٹ کریں گے لیکن جلد ہی ہوم آفس 2 سے 3 ہفتوں میں اپنی Guidance کو اپڈیٹ کر دے گئی تو اگر آپ کے پاس British Child ہے اور آپ سب کے پاس وہ Responsibility ہے تو پھر آپ سب لوگ April کے ختم ہونے سے پہلے Zambrano کی Applications ڈال دیں آپ کا کچھ بھی نہیں جائے گا کیونکہ یہ Applications بالکل Free ہیں اور Chances بہت ہی زیادہ اچھے ہیں جس کی بیس پہ Pre Settle Status یا Settled Status مل سکتا ہے اور مزید جن لوگوں نے Application Submit کروا دی ہے تو وہ Wait کریں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جلد ہی Decision آ جائے گا
0 تبصرے