انگلینڈ میں انڈین اور پاکستان Students کو بڑا فائدہ ملنے جا رہا ہے تو جیسا کہ اب جو بھی لوگ انگلینڈ میں آ رہے ہیں 2022 میں تو اب پاکستانی انڈین اور EU والوں کیلئے Same Rights ہوں گے For Example اگر آپ لوگ MC Donald میں Job کر رہے ہیں As A Restaurant Manager جو کہ Tier 2 Job ہے اور اس میں آپ کو اور EU لوگوں کو Same اپلائی کرنا پڑے گا کیونکہ اس سے پہلے ہوتا کچھ یوں تھا کہ جو EU کے لوگ تھے تو اُن کو Work Visa کی ضرورت نہیں ہوتی تھی اور اُن کو آسانی کے ساتھ Job مل جاتی تھی تو اب EU اور پاکستانی، انڈین کیلئے Same Rules ہوں گے چاہے اب یہ Job IT کی ہو Care Workers کی ہو یا Driver کی ہو تو Same پراسیس سے دونوں کو گزرنا پڑے گا جو کہ یہ نیوز پاکستانی اور انڈین کیلئے اچھی خبر ہے اور مزید اس کے علاوہ انڈین کیلئے Youth Mobility Scheme Program شروع ہو گیا ہے اور مزید اسی طرح انگلینڈ میں بہت سے ایسے Visas نکلے رہے ہیں جہاں پہ اب Non EU والوں بھی اپلائی کر کے اپنا Future اور انگلینڈ میں Settled ہو سکتے ہیں
0 تبصرے