انگلینڈ میں جو بھی لوگ آ رہے ہیں Family Permit پہ اور پھر یہاں پہ وہ Pre Settlement Status اپلائی کرتے ہیں تو پہلے Pre Settlement Status کا Card پانچ سال کا ملتا تھا لیکن ابھی وہ 2 سال کا یا 3 سال کا دیا جا رہا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے اور اب بعد میں کیا ہو گا کیا ان لوگوں کو دوبارہ سے ویزوں کو اپلائی کرنا پڑے گا اور کیا Proof بھی لگنے پڑیں گے یا نہیں تو اب یہ جو نیا سسٹم ہوم آفس نے پیش کیا ہے جس کی دو وجوہات ہیں پہلی وجہ تو یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس چیز کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے تھے کیونکہ جیسے ہی لوگوں کو 5 سال کا ویزا ملتا تھا تو پھر وہ ٹریول کر کے دوسرے یورپی ممالک میں چلے جاتے تھے یا پھر واپس اپنے Home Country میں چلے جاتے تھے اور پھر واپس آنے کا نام نہیں لے رہے تھے کیونکہ جب آپ EU Settlement کا ویزا اپلائی کرتے ہیں تو آپ یہ بتاتے ہیں کہ ہم اب انگلینڈ میں ہی Stay کریں گے تو ہوم آفس نے جب یہ دیکھا کہ یہ لوگ اس چیز کا Miss Use کر رہے ہیں تو اب اُنہوں نے اس بیس پہ 3 اور 2 سال کا Card دینا شروع کر دیا ہے لیکن جو Online Status Show ہو رہا ہے تو وہ 5 سال کا Show ہو رہا ہے لیکن اب ہو گا کیا تو جیسے ہی آپ کا Card Expire ہونے کے قریب پہنچے گا تو پھر آپ کو نیا Card اپلائی کرنا پڑے گا تو اب جب آپ لوگ نئے Card کو اپلائی کریں گے تو آپ کو دوبارہ سے سارے کے سارے Proof لگنے پڑیں گے یعنی کہ ساری Financial Dependency, Leaving Together اور مزید آپ کی Work Activity تو سارے Proof آپ کو لگنے پڑیں گے تو اب ہوم آفس نے یہ نئی Conditions لگا دی ہیں تو یہ اب آسان نہیں ہوگا اور اب لوگوں کو Bound کر دیا گیا ہے کہ وہ انگلینڈ میں ہی Stay کریں
0 تبصرے