انگلینڈ 10Year Route پہ Nationality Application کا نیا پراسیس

انگلینڈ 10Year Route پہ Nationality Application کا نیا پراسیس
انگلینڈ میں اکثر اوقات Overstay Period کو لے کے سوال پوچھے جاتے ہیں کہ ہمارے سے Certain Period Overstay کا کیا گیا اور پھر اُس کے Nationality Application ڈالی اور اب ہماری Application Refuse ہو گئی ہے تو اُس میں مسئلہ یہ ہے کہ ہوم آفس کی جو Power Of Disgration ہے تو اُس کو Challenge کرنا بڑا مشکل ہے جیسا کہ یہ ثابت کیا جائے کہ جو Overstayer Period تھا تو وہ آپ کا Fault نہیں تھا تو پھر ہوم آفس پہ Depend کرتا ہے کہ وہ اس کو Accept کرے یا نہیں کرے تو جو Normal سلسلہ ہوتا ہے تو اُس میں اگر آپ Nationality Application ڈال رہے ہیں یعنی کہ We Go Back 10 Years اور پھر آپ نے ایک ایسا Period جس میں آپ انگلینڈ میں بغیر ویزے پہ رہے ہیں تو پھر ہوتا یہ ہے کہ لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ آپ Wait کر لیں اور Nationality Application نہ ڈالیں جب تک وہ Period Laps نہ ہو جائے یعنی کہ جب بھی 10Years پیچھے جائیں تو آپ کے پاس ویزا ہونا چاہیے تو اب اس سے متعلق اگر آپ کے پاس Valid ثبوت ہیں یعنی کہ کچھ ایسی چیزیں جو آپ کے کنٹرول میں نہیں تھیں جیسا کہ ہوم آفس نے Certain Documents رکھ لیۓ تھے یعنی کہ Time پہ آپ کو Decision نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے آپ Overstay ہوئے تو اس طرح کی کوئی Valid Reason ہو جس سے ثابت ہو جائے اور یہ Case To Case Depend کرتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے