انگلینڈ میں جن بھی Students نے اپنی Graduation پچھلے 5 سالوں میں مکمل کی ہے تو اُن کیلئے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ وہ اس ویزا کیلئے Eligible ہیں چاہے آپ نے Graduation انڈیا سے کی ہو یا پھر کسی بھی اپنے Home Country سے آپ نے Graduation کی ہے تو وہ اس ویزا میں اپلائی کر نے کے اہل ہیں اور مزید یہ ویزا PSW کی طرح کا ہے اور یہ ویزا مئی 2022 سے شروع ہو جائے گا اور اب مئی سے اس ویزا کی Application کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور مزید اس ویزے میں Applications کی دو Conditions ہیں یعنی کہ آپ کی Graduation Master یا PHD کوئی بھی Degree Last پانچ سال میں ختم ہوئی ہو اور دوسری چیز اس میں جو High Ranking ہے UKVI کی Universities کی طرف سے تو اُس میں آپ کی University Top50 یونیورسٹی میں آتی ہو اور مزید اس ویزا کیلئے آپ کو English Requirements کو بھی Meet کرنا ہے اور مزید Bachelor اور Master والے Students دو سال کیلئے یہ ویزا اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر آپ نے PHD کی ہوئی ہے تو پھر 3 سال کیلئے آپ یہ ویزا اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے