انگلینڈ Zambrano Law سے متعلق Secretary Of State کب اپنی پالیسی نکلے گا Zambrano پہ کیونکہ اگر اس حوالے سے commitment دیکھی جائے تو Secretary Of State نے Last اپنے اس کیس میں یہ commitment دی تھی کہ جب ہم اپنا Law نکلیں گے تو اُس کے ساتھ Policy Guidance بھی نکلیں گے تو اب کورٹ نے بھی کہہ دیا ہے کہ نیا Law نکلا جائے کیونکہ یہ Unlawful Decision لیا ہوا ہے Zambrano پہ تو اب Secretary Of State اس سے متعلق نیا Law نکلے گا اور پھر اُس کے بعد Secretary Of State کوئی نئی پالیسی لائے گا کہ Zambrano Applications کو کیسے Consider کریں گے لیکن جو اچھی News ہے تو وہ یہ ہے کہ Zambrano Cases والوں کو Letters ملنا شروع ہو گئے ہیں کہ اپنے Fingerprints کر دیں تو اب اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ Visa دینے لگے ہیں تو اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ جب کسی کا ویزا لگے گا تو آپ لوگوں کے ساتھ ضرور شئیر کیا جائے گا لیکن یہ ضرور شئیر کرتا ہوں کہ Letters ملنا شروع ہو گئے ہیں اور جن کو Letters نہیں ملیں ہیں Fingerprint سے متعلق جلد ہی اُن کو بھی ملنا شروع ہو جائیں گے
0 تبصرے