انگلینڈ میں پریتی پٹیل اور اس حکومت کے پارٹی کے جتنے بھی ممبران ہیں تو وہ متحارک ہو چکے ہیں کیونکہ اب یہ ہفتہ بہت ہی زیادہ اہم ہے اور اب اس ہفتے میں حکومت پریتی پٹیل کا نیا Immigration Bill پارلیمنٹ میں پیش کرنے جا رہی ہے اور وہاں پہ ووٹنگ ہونے جا رہی ہے اور اب حکومت یہ چاہتی ہے کہ اس کی Favour میں ایم پی ووٹ کریں اور اس Bill کو پاس کیا جائے اور اس Bill کے خلاف Opposition بھی کافی زیادہ متحارک ہے اور اس Bill کو فیل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں اور Human Right Organisation بھی یہ چاہتی ہے کہ اس Bill کو Pass نہ کیا جائے کیونکہ یہ Bill ایسا ہے جس میں کچھ Points ایسے ہیں جو خاں طور پہ امیگرنٹس کو متاثر کرتے ہیں جیسا کہ Nationality کا Cancel ہو جانا اور Off Shores Centres کا open ہونا تو اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں حکومت کس طرح سے ان تمام معاملات کو Deal کرتی ہے اور مزید اس کے ساتھ اللیگل امیگرنٹس کیلئے بھی کافی زیادہ اہم ٹائم ہے کیونکہ اس ہفتے میں بہت ہی اہم فیصلے لیۓ جائیں گے تو اگر یہ Bill Pass ہو جاتا ہے تو پھر امیگرنٹس کیلئے بڑی مشکل بن سکتی ہے اور اگر یہ Bill Pass نہیں ہوا تو پھر آنے والے دنوں میں مزید آسانیاں امیگرنٹس کیلئے آ سکتی ہیں
0 تبصرے