انگلینڈ میں Appendix FM کے تحت Spouse Visa حاصل کرنے کیلئے آپ کے پاس یا تو Refugees Status ہونا چاہیے یا آپ کے پاس Humanitarian Protection ہونی چاہیے یا پھر آپ European ہیں اور آپ کے پاس پانچ سال ویزا ہو یا پھر آپ کے پاس Indefinite ہو یا پھر آپ کے پاس British Citizenship ہو تو صرف اس طرح کے لوگ Spouse Visa پہ اپنے Spouse کو انگلینڈ میں بلوا سکتے ہیں اور مزید اس سے متعلق لوگ کو MisUnderstanding یہ ہوتی ہے کہ میں پاکستانی یا پھر انڈین Passport Holder ہوں اور میرے پاس 5 سال کا European Visa ہے کیا میں اپنے Spouse کو بلوا سکتا ہوں تو اس کا جواب No ہے کیونکہ جو یورپین Citizen ہے جس کے پاس 5 سال کا Pre Settlement Status ہے تو وہ British Route کے تحت اپنے Spouse کو انگلینڈ میں بلوانے کا اہل ہے تو اب جن لوگوں کے پاس 10Year Route پہ ڈھائی سال کا ویزا ہے تو ابھی آپ اپنے Appendix FM کیلئے Qualify نہیں کرتے تو اس لیۓ ضروری یہ ہے کہ آپ Wait کریں اور جب آپ کو Indefinite Leave To Remain مل جائے گا تو پھر آپ اپنے Spouse کو Appendix FM کے تحت بلوا سکتے ہیں
0 تبصرے