انگلینڈ EU Settlement Scheme کے بارے اہم خبر آ گئی

انگلینڈ EU Settlement Scheme کے بارے اہم خبر آ گئی
انگلینڈ میں EU Settlement Scheme کے بارے میں نئے عدادوشمار سامنے آئیں ہیں جس میں واضح طور پہ سب سے زیادہ EU Scheme میں اپلائی کرنے والے اٹلی کے لوگ ہیں جنہوں نے اپنی Registration کروائی اور مزید دوسرے نمبر پہ اسپین ہے یعنی کہ اسپین کے لوگوں نے دوسرے نمبر پہ سب سے زیادہ EU Scheme میں اپنی Registration کروائی ہے اور مزید اس کے علاوہ جو Already وہاں پہ تھے جن کو Status مل چکے تھے اور وہاں پہ کام کر رہے تھے تو وہ اس میں شامل نہیں ہیں یعنی کہ Poland, Romania, Bulgaria جن کی اچھی خاضی تعداد ہے اگر حکومت اُن کا عدادوشمار EU Scheme میں شامل کرتی تو پھر وہ پہلے نمبر پہ آتے لیکن یہ رجسٹریشن 31 دسمبر 2020 کے بعد جن لوگوں نے Proof کے ساتھ اپنی Files کو جمع کروایا تو یہ اُن کے عدادوشمار کے مطابق اٹلی پہلے نمبر پہ ہے اور دوسرے نمبر پہ اسپین ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے