انگلینڈ امیگریشن پالیسی میں نئی اور آسان تبدیلیاں کرنے جا رہا؟

انگلینڈ امیگریشن پالیسی میں نئی اور آسان تبدیلیاں کرنے جا رہا؟
انگلینڈ امیگریشن پالیسی میں بہت ہی اہم تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے جس میں خاض طور پہ اللیگل امیگرنٹس کیلئے بھی مزید آسانیاں ہو سکتی ہیں اور دوسری طرف جو یوکرین کے امیگرنٹس جو انگلینڈ میں آ رہے ہیں تو اُن کیلئے بھی مزید آسانیاں کرنے کیلئے نئے قوانین بھی متعارف ہو سکتے ہیں اور یہ خاض طور پہ اس لیۓ کیا جا رہا ہے کیونکہ پریتی پٹیل کی جو بھی پالیسی ہے اور جو بھی اُن کا قانون ہے تو وہ قابل عمل نہیں ہے تو پریتی پٹیل کے قوانین کو نہ صرف Human Rights کی طرف سے تنقید کی گئی بلکہ ان کی اپنی پارٹی کے ایم پی اور منسٹر نے بھی پریتی پٹیل کے قوانین پہ تنقید کی اور کہا کہ یہ قوانین قابل عمل نہیں ہیں اور اس وقت جو یوکرین کیلئے مسئلہ بنا ہوا ہے تو اس کو اہم ٹائم سمجھتے ہوئے اس میں نئی تبدیلیاں کرنے جا رہے ہیں تو اس میں اہم تبدیلیاں خاض طور پہ امیگرنٹس کیلئے کی جا سکتی ہیں اور اب یہ جو نئی تبدیلیاں کی جائیں گئی جس میں بہت ہی زیادہ امید ہے کہ اللیگل امیگرنٹس کو ان تبدیلیوں میں لازمی طور پہ مدنظر رکھا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے