انگلینڈ ہوم آفس کو ملی نئی وارننگ بڑا جرمانہ بھرنا پڑے گا

انگلینڈ ہوم آفس کو ملی نئی وارننگ بڑا جرمانہ بھرنا پڑے گا
انگلینڈ ہوم آفس آخرکار نئی Problem میں پھنس چکا ہے جو کہ ہوم آفس کی جانب سے کی گئی ہے اور اب ہوم آفس پہ Investigation چل رہی ہے جس کے مطابق ہوم آفس کو 17 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ ہو سکتا ہے کیونکہ اگر Investigation میں یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ آیا ہوم آفس کی غلطی ہے اور یہ Investigation ہوم آفس پہ اس وجہ سے ہو رہی ہے کیونکہ ہوم آفس کے ریکارڈ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوم آفس نے 28 ہزار کے قریب امیگرنٹس کے فون کو Tape کرنے کیلئے یعنی کہ اُن کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے اور اُن کے فون کو Lock کرنے کیلئے اس طرح کیا ہے جو کہ یہ پلان پریتی پٹیل کا تھا اور اب اگر ہوم آفس پہ جرمانہ عائد ہوتا ہے تو وہ صرف اور صرف پریتی پٹیل کی نااہلی کی وجہ سے ہو گا کیونکہ پچھلے سال 28 ہزار کے قریب امیگرنٹس نے انگلش چینل کو Cross کیا ہے جس کے بعد اُن کے تمام فون Data کو اور اُن کے فون کو Lock کر دیا گیا اور اُن کے تمام ڈیٹا کو حاصل کیا گیا کیونکہ ہوم آفس کا خاض مقصد یہ تھا کہ ان لوگوں کے خلاف Investigation کی جائے تاکہ یہ اس Area سے ہیں اور اب یہ آنے والے دنوں میں کیا ارادہ رکھتے ہیں کیونکہ یہ کام Security Measurement میں آتا ہے تو اگر ہوم آفس اس کام میں ملوث پایا گیا تو پھر ہوم آفس کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے