انگلینڈ کا نیا اعلان آ گیا ویزوں سے متعلق اب کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ کا نیا اعلان آ گیا ویزوں سے متعلق اب کیا ہونے جا رہا؟
انگلینڈ کا اس وقت تمام تر Focus یوکرین کے Refugees کی طرف گامزن ہے تاکہ ان کو Settlement کے مواقعے دئیے جائیں اور اسی وجہ سے اب انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے نیا اعلان ویزوں سے متعلق جاری ہوا ہے جیسا کہ اب جو بھی Priority Visas ہیں تو اُن کو عارضی طور پہ Suspend کیا جا رہا ہے جس میں Student Visa, Family Visa, Work Visa اور Medical سے متعلق جو بھی Visas ہیں تو ان کو عارضی طور پہ Suspend کیا جا رہا ہے تو اب انگلینڈ کے اس اعلان کے بعد امیگرنٹس کیلئے نیا مسئلہ بن سکتا ہے کیونکہ جو امیگرنٹس انگلینڈ میں Settled ہیں تو وہ اپنی Families کا ویزا ابھی اپلائی نہیں کر سکتے اور مزید اسی طرح جو Students اور جو افراد Work Visa پہ انگلینڈ میں آنا چاہ رہے ہیں اور اُن کا پراسیس چل رہا ہے تو اب وہ بھی Delay کا شکار ہو سکتا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلینڈ کی حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے لوگوں کو جو British لوگ ہیں تو وہ اُن کو اپنے گھروں میں رکھ سکتے ہیں لمبے عرصے کیلئے اور اب مزید انگلینڈ کو ایک نیا فائدہ یہ بھی ہونے جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں جو Labour Shortage چل رہی ہے تو وہ اب یوکرین کے لوگوں کے آنے کی وجہ سے Fill Up ہو سکتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے