انگلینڈ کی طرف سے بہت سے کوششیں کی جا رہی تھی کہ ایسی نئی سکیم لائی جائے جس سے انگلینڈ میں یوکرین کے لوگوں کو بڑا ریلیف دیا جا سکے تاکہ انگلینڈ میں موجود یوکرین کے امیگرنٹس کو Settled ہونے کے مواقعے دیا جائیں جس کی وجہ سے انگلینڈ کی جانب سے نئی سکیم کو متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے مطابق اب انگلینڈ نے Directly طور پہ اپنی عوام سے مخاطب ہو کے کہا ہے کہ وہ یوکرین کی عوام کو اپنے گھروں میں Host کر سکتے ہیں یعنی کہ اب Host کرنے کیلئے انگلینڈ کی عوام کو اس سے متعلق Registration کروانی پڑے گئی مختلف اداروں میں اور اب خاض طور پہ ہوم آفس نے ایک نیا Section تیار کیا ہے جس میں ان لوگوں کو Registration کروانی ہے اور اب یہ سکیم کامیاب ہوتی نظر آ رہی ہے کیونکہ صرف پہلے دن میں 1 لاکھ سے زائد Organisation نے اور لوگوں نے جو Individual ہیں تو اُنہوں نے Registration کروائی ہے کہ وہ یوکرین کی Families کو اپنے گھروں میں Host کرنا چاہتے ہیں اور اب اس نئی سکیم سے متعلق وزیراعظم بورس جانسن نے بھی کہا ہے کہ سکیم بہت ہی اچھی ہے جس کے تحت انگلینڈ کی عوام ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے کہ اس نئی سکیم کے مطابق ایک دن میں 1 لاکھ یوکرین کے لوگوں کو اپنے گھروں میں Settled کرنے کا اعلان کیا ہے اور اب انگلینڈ کے منسٹر کی طرف سے بھی اہم اعلان جاری ہوا ہے کہ اُنہوں نے بھی اپنے گھر یوکرین کے امیگرنٹس کیلئے Open کر دئیے ہیں جو کہ یوکرین کے لوگ انگلینڈ میں آنا چاہتے ہیں اور یہاں پہ وہ ان کو As A Refugee رکھنا چاہتے ہیں اور مزید دوسری طرف انگلینڈ میں مزید نئی Development آنے کی امید ہے جس میں جو پابندیاں ہیں تو وہ کم ہونے کی امید ہے خاض طور پہ جو کام کرنے سے متعلق جتنے بھی Sectors ہیں جہاں پہ کمی درکار ہے تو وہاں پہ بھی نرمیاں ہونے کی امید ہے اور اب یہ بھی امید بڑھ گئی ہے اللیگل امیگرنٹس کیلئے جو کہ انگلینڈ میں موجود ہیں تو اُن کیلئے بھی اچھا فیصلہ آ سکتا ہے یوکرین کے امیگرنٹس کی آمد کی باعث
0 تبصرے