انگلینڈ سے بڑی خوشخبری اب 7 سال بعد ILR اپلائی کریں

انگلینڈ سے بڑی خوشخبری اب 7 سال بعد ILR اپلائی کریں
انگلینڈ سے نئی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ کل اس نئے قانون سے متعلق اعلان کیا گیا ہے کہ جو بچے یہاں پہ انگلینڈ میں پیدا ہوئے ہیں یعنی کہ A part Of Indian And Pakistani Children جن کے پاس Nationality نہیں ہے کیونکہ وہ Stateless میں آتے ہیں باقی جتنے بچے یہاں پہ پیدا ہوں تو وہ جب 10 سال کی Age کو جاتے ہیں تو وہ Registration کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں As A British Citizen تو اُن کو اُنہوں نے ایک Favour کر دیا ہے تھوڑا پہلے Time کر کے کہ وہ 7 سال کی عمر میں اپنا Indefinite Leave To Remain اپلائی کر سکتے ہیں تو جیسا کہ جو بچیں ہیں تو اُن کو Indefinite Visa سے اتنا فرق نہیں پڑتا کیونکہ اُن کو سب کچھ ویسے ہی Free ہے As Compare To کچھ عرصہ پہلے Young Adults کیلئے ایسا کیا تھا کہ ان کو Indefinite ملتا ہے تو اُس کی زیادہ Importance تھی کیونکہ 18 سے 25 سال کا Age Frame ایسا ہوتا ہے جس میں بچے University جاتے ہیں اور اسی طرح اگر آپ University وغیرہ میں Loan وغیرہ اپلائی کریں Students Finance جو کہ بہت ہی زیادہ خاض ہے بچوں کیلئے کیونکہ اکثر اوقات University اس سے متعلق یہ Demand کرتی ہیں کہ آپ کے پاس Indefinite ہونا چاہیے یا پھر کم از کم آپ نے انگلینڈ میں Half Life گزاری ہو اور آپ کے پاس Certain Years تک Valid Visa ہونا چاہیے تو اگر وہ Conditions بچے Meet نہیں کر رہے تو پھر ایسی صورت میں Indefinite اُن کیلئے بہت ہی Important ہے تو وہ Decision زیادہ Important تھا بانسبت اس کے کیونکہ 7 سال کا بچہ ویسے ہی ہر جگہ Travel کر لیتا ہے اور وہ بچہ ویسے بھی 3 سال کے بعد Eligible ہو جائے گا Registration As A British child کیلئے تو بالا آخر یہ ایک اچھی خبر ہے تو اب اس سے متعلق زیادہ تر یہ بات آتی ہے کہ کیا وہ بچے جو یہاں پہ پیدا نہیں ہوئے تو کیا اُن کیلئے بھی یہ قانون ہے یعنی کہ اُن کو بھی یہ سہولت دی جا رہی ہے تو اس حوالے سے اپڈیٹ آنا باقی ہے کیونکہ جلد ہی اس سے متعلق مزید اپڈیٹ یعنی کہ نئی تبدیلیاں آ رہی ہیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دی جائیں گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے