انگلینڈ ہوم آفس نے Zambrano سے متعلق اہم اپڈیٹ جاری کی ہے جیسا کہ ہوم آفس اب لوگوں کو Extended Email دے رہا ہے اور اس سے متعلق یہ بول رہا ہے کہ آیا ہمیں پتا ہے کہ آپ کی Zambrano کی Applications ہمارے پاس Pending ہے کیونکہ جب ہم اپنا کیس ہار گئے تھے تو اُس وقت ہم نے Consent Order کیا تھا کہ ہم Appendix EU کو Rewrite کریں گے اور پھر اُس کی Bases پہ Decision لیں گے کہ ہم Zambrano کے Cases کے ساتھ کیا کریں گے اور اگر اس دوران آپ کا کوئی Right ہے Lift کا Work کا تو بالکل بھی Effect نہیں ہو گا کیونکہ جب تک آپ کی Application Decided نہیں ہوتی تو آپ کو Appeal کا موقع دیا جائے گا تو اب تک جتنے بھی Zambrano Cases ڈالے ہوئے ہیں کیا اُن پہ لوگوں کو Settle یا Pre Settle Status ملے گا یا نہیں تو جلد ہی اس سے متعلق پتا چل جائے گا اور اب دیکھتے ہیں کہ جب لوگوں کے ویزے لگنا شروع ہوتے ہیں تو کیا ہو گا لیکن بہرحال یہ اچھی خبر ہے کہ ہوم آفس کہہ رہا ہے کہ ہم ان Applications کا Review کر رہے ہیں تو یہ Zambrano کی طرف سے اہم اپڈیٹ ہے
0 تبصرے