انگلینڈ میں EU Nationals کیلئے نئی خوشخبری جاری ہوئی جیسا کہ Pre Settle اور Settle Status کے بارے میں Already 3 Category کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ جو بھی لوگ Sickness یا Accident کے باعث متاثر ہوئے ہیں اور ان لوگوں کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا تو وہ اگر 2 سال سے انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں تو وہ Direct Settle Status کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور دوسرے نمبر پہ Pension والے افراد جنہوں نے 3 سال انگلینڈ میں کام کیا ہے تو وہ بھی Direct Settle Status کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں اور اسی طرح تیسرے نمبر پہ EU National جو کہ Pre Settlement Status پہ انگلینڈ میں موجود تھے اور وہ واپس EU میں جا کے کام کر رہا ہے لیکن وہ انگلینڈ میں 3 سال تک رہے اور ہر ہفتے انگلینڈ میں ایک دفعہ آتے ہیں تو وہ بھی اس موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے Settle Status اپلائی کر سکتے ہیں تو اب اس سے متعلق نئی News یہ ہے کہ جیسا کہ انگلینڈ میں Workers کی Shortage بہت زیادہ ہوتی جا رہی ہے مختلف Fields میں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے انگلینڈ کی گورنمنٹ بہت سے EU Nationals کو ویزے جاری کر رہے ہیں کیونکہ ان 3 Categories میں سے سب سے زیادہ تعداد ایسے EU کی ہے جو کہ EU میں کام کر رہے تھے لیکن وہ انگلینڈ میں 3 سال تک رہے تھے جس کی بیس پہ ان لوگوں کی طرف سے اپلائی کیا گیا اور اب ان کے فیصلے ان کو Email کے ذریعے ملنا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ بہت سے ایسے لوگ تھے جو اپلائی نہیں کر سکے تھے تو اُن کو اب یہ نیا موقع ملا ہے جس کے تحت کافی لوگوں کی طرف سے اپلائی کیا جا رہا ہے اور ان کے Decision بھی Positive آ رہے ہیں
0 تبصرے