انگلینڈ 5 سالہ ویزا کے فائدے Indefinite Leave To Remain مل رہا؟

انگلینڈ 5 سالہ ویزا کے فائدے Indefinite Leave To Remain مل رہا؟
انگلینڈ کا 5 سالہ ویزا Zambrano سے متعلق اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ Zambrano میں اور جو لوگ FLR FP Application ڈالتے ہیں تو ان میں Main Differences یہ ہے کہ Zambrano پہ وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر آپ Zambrano Care بن جاتے ہیں یعنی کہ بچہ British ہے اور آپ Zambrano Carer ہیں اور آپ اُس بچے کا خیال رکھیں جو کہ Automatically ہوتا ہے کیونکہ آپ Parents ہیں تو پھر آپ کو 5 سال کا ویزا ملے گا اور 5 سال کے بعد آپ کو Indefinite Leave To Remain مل جائے گا تو اب جن کے بچوں کی Age Already پانچ سال ہے اور وہ British Citizen ہو چکے ہیں اور وہ 5 سال سے British Citizen ہیں تو وہ Directly طور پہ Indefinite Leave To Remain اپلائی کر سکتے ہیں تو Zambrano میں بڑا فائدہ آپ کو Time Period کا ہے کیونکہ بہت سے لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ ہمارے بچے کی عمر 6 سال ہے تو کیا ہم Indefinite اپلائی کر سکتے ہیں تو جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ بچہ British کب بنا تو پھر وہ کہتے ہیں کہ ایک سال پہلے British ہوا ہے تو پھر As A Zambrano Carer آپ کو صرف ایک سال ہوا ہے تو جب آپ ویزا اپلائی کریں گے تو آپ کو پانچ سال کا ملے گا اور جب آپ پورے پانچ سال تک Zambrano Carer بن جائیں گے تو پھر آپ Indefinite اپلائی کر سکتے ہیں تو پہلا Scenario ہوتا ہے Period کا اور Zambrano Cases میں دوسرا فائدہ آپ کو Cost کا ہوتا ہے کیونکہ جب آپ Zambrano کی Application ڈالتے ہیں جو کہ Free Of Charge ہوتی ہے چاہے وہ Indefinite کی ہو یا پھر 5 سال کے ویزے کی ہو اور مزید اس کے علاوہ کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم Already سات سال گزار چکے ہیں FLR FP پہ اور ہمیں Already Fee Waiver مل رہا ہے تو اگر ہم ڈھائی سال کے بعد اپلائی کریں گے تو ہمیں پتا ہے کہ اُس وقت ہمارے پاس Fee Waiver کی Option نہیں ہے کیونکہ Settlement پہ Fee Waiver نہیں ہے لیکن ڈھائی سال بعد ہمیں Fee Waiver اپلائی نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ ہمیں ڈھائی سال بعد Indefinite مل جائے گا جبکہ اگر Zambrano Route کو دیکھیں تو بچہ ابھی British کچھ عرصہ پہلے بنا ہے تو ہمیں 5 سال کا ویزا ملے گا تو پھر آپ لوگ FLR FP پہ جلد ہی Qualify کر سکتے ہیں Indefinite کیلئے تو اس لیۓ آپ اس چیز کو ضرور مدنظر رکھیں کہ Zambrano اپلائی کرنے سے آپ کے Period پہ فرق پڑے گا یا نہیں تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ اگر آپ کا بچہ British ہے اور 5 سال کا Already ہے تو آپ Directly طور پہ Indefinite کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں تو اس لیۓ ضروری ہے کہ آپ Calculation کریں بچے کو British بنے ہوئے کتنا Time ہو چکا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے