انگلینڈ EU Nationals کیلئے بڑا اعلان 5 سالہ Status کیلئے بڑی تبدیلی؟

انگلینڈ EU Nationals کیلئے بڑا اعلان 5 سالہ Status کیلئے بڑی تبدیلی؟
انگلینڈ میں EU Nationals سے متعلق اہم اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ اب اگر آپ کسی EU Nationals سے شادی کرتے ہیں تو اب اس نئی تبدیلی کے تحت آپ پہ EU Law لاگو نہیں ہو گا بلکہ آپ پہ Appendix FM اپلائی ہو گا یعنی کہ آپ پہ اب وہ والے قانون لاگو ہوں گے جو کہ ایسے شخص پہ اپلائی ہوتے ہیں جو کسی British Citizen یا Indefinite Leave To Remain Citizen یا پھر جن کے پاس Humanitarian Refugees Status ہے تو اُن کے ساتھ شادی کرتے ہیں اور اس میں جو Main Differences آتے ہیں تو وہ یہ تھے کہ جہاں پہلے آپ کسی یورپین سے شادی کرتے تھے آپ کا Overstay یورپین Law میں Matter نہیں کرتا تھا کیونکہ آپ EEA والی Application ڈالتے تھے تو اب وہ Matter کرے گا کیونکہ اب آپ Appendix FM کے Under Application ڈالتے ہیں اور مزید اب جب آپ اپنی نئی Relationship Create کریں گے اور پھر آپ اُس Relationship کی بیس پہ اپلائی کریں گے تو پھر Appendix EU جو کہ EU Settlement Scheme والوں کیلئے ہے تو وہ اب آپ پہ اپلائی نہیں ہو گئی اب آپ پہ Appendix FM اپلائی ہو گا یعنی کہ جو Financial Requirements ہیں اور جو باقی Requirements ہیں جیسا کہ آپ کسی Indefinite British کے ساتھ شادی کر کے اپلائی کرتے ہیں تو اب وہ ساری کی ساری چیزیں آپ پہ اپلائی ہوں گئی اور مزید اگر آپ Overstayer ہیں تو پھر آپ کو Appendix FM کے Under Acception پہ Rely کرنا پڑے گا جس میں Acception ہیں Qualified Child کی یا پھر Acception اگر آپ Relationship میں ہیں کہ insurmountable obstacles ہیں کہ آپ اپنی Family And Private Life کو Continue نہیں کر سکتے اپنی Home Country میں تو یہ ایک بڑا Difference ہے جو کہ بہت سے لوگوں کو Confuse کر رہا تھا اور مزید اس سے متعلق ایک اور سوال یہ ہے جو کہ کافی لوگوں کو اس سے متعلق Confusion ہے تو وہ یہ ہے کہ ہماری شادی تھوڑا عرصہ پہلے ہوئی تھی تو اس میں جو اہم Point یہ ہے کہ آپ کی شادی 30 دسمبر 2020 سے پہلے ہوئی ہے تو آپ Appendix EU کے Under آتے ہیں اور اگر آپ کی شادی اس Time کے بعد میں ہوئی ہے تو پھر آپ Appendix FM کے Under آئیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے