انگلینڈ میں جو بھی Universities Open ہیں تو اُن میں سے کافی Universities میں بہت سے Cases ایسے ہیں کہ جو Already بند ہو چکے ہیں یعنی کہ اب Applications آپ اُن Courses میں نہیں کر سکتے ہیں September Intake کیلئے تو مزید اب یہ واضح رہے کہ انگلینڈ میں اس بار جو Applications ہونے جا رہی ہیں تو وہ May اور June میں ختم ہو جائے گئی یعنی کہ June کے بعد آپ Applications جمع نہیں کر پائیں گے September Intake کیلئے کیونکہ چاہے آپ Bachelor کرنے کیلئے جا رہے ہیں یا پھر Master کیلئے اور مزید ابھی جو نئی اپڈیٹ انگلینڈ کی جاری ہوئی ہے تو اُس کے مطابق انڈیا میں اور پاکستان میں جو Services ملتی تھیں Priority اور Super Priority کی تو اب وہ دونوں Services کو بند کر دیا گیا ہے کیونکہ اب یوکرین کے لوگ جو انگلینڈ کیلئے اپنی Applications کو جمع کروا رہے ہیں تو اُن کو Priority پہلے انگلینڈ دے رہا ہے اور اسی طرح Normal جو بھی Students Visa, Work Visa یا پھر Tourist Visa ہے تو اب ان Applications کا Time Period چھ ماہ کر دیا گیا ہے یعنی کہ اب پہلے سے زیادہ آپ لوگوں کو Wait کرنا پڑے گا
0 تبصرے