انگلینڈ میں British Citizenship کیلئے لینا پڑتا ہے Indefinite Leave To Remain یعنی کہ آپ انگلینڈ میں Unlimited رہ سکتے ہیں اور جب چاہے آ جا سکتے ہیں اور اس Indefinite پہ آپ کوئی بھی جاب کرسکتے ہیں اور مزید اس Indefinite پہ آپ نے ایک سال میں 180 دن سے زیادہ باہر نہیں رہنا ہوتا ہے اور مزید Indefinite حاصل کرنے کیلئے آپ کا کوئی بھی Criminal Record نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر آپ پہ کوئی Criminal Record بن گیا Even آپ Doctor بھی ہیں تو پھر آپ کو انگلینڈ میں Indefinite Leave To Remain اور British Passport نہیں ملے گا اور مزید اگر آپ Bank سے Loan وغیرہ لیتے ہیں تو اُس کو ٹائم سے ادا کریں اور مزید آپ نے B1 Level کا English Test Pass کرنا ہوتا ہے جو کہ آسانی سے کیا جا سکتا ہے تو اگر آپ کے پاس Tier 1 Expression Talented Visa ہے Innovator Visa ہے تو پھر آپ کو 3 سال میں PR مل جاتی ہے اور اسی طرح Spouse کو بھی انگلینڈ میں 5 سال رہنا پڑے گا تو پھر Spouse Visa اپلائی کیا جا سکتا ہے تو اسی طرح Unmarried کو 5 سال رہنا پڑتا ہے Family Visa والوں کو بھی 5 سال رہنا پڑتا ہے Global Talent Visa پہ بھی 5 سال اور جو Students یہاں پہ Study کرنے آتے ہیں جس کو Tier 2 Visa کہا جاتا ہے تو وہ بھی 5 سال رہنے کے بعد Indefinite Leave To Remain اپلائی کر سکتے ہیں
0 تبصرے