انگلینڈ میں یہ ہفتہ بہت ہی اہم ہونے جا رہا ہے کیونکہ پریتی پٹیل کا نیا امیگریشن Bill پارلیمنٹ میں پیش ہونے جا رہا ہے تو اب اس وقت پارلیمنٹ کے ساتھ حکومت کا بھی امتحان ہے کہ وہ کس طرح سے اس Bill کو لے کے چلتے ہیں لیکن ابھی سے حکومت ایک عجیب سی کیفیت کا شکار ہے کیونکہ حکومت کے ایم پی اور اُن کے منسٹر نے دھمکی دینا شروع کر دی ہے کہ جن لوگوں نے اس Bill کی حمایت نہیں کی تو اس کا مطلب وہ اللیگل سسٹم کی حمایت کر رہے ہیں لیکن اس سے متعلق Opposition جماعت نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اس Bill کی حمایت نہیں کریں گے اور اسی طرح Human Right Organisation بھی یہ ہی کوشیش کر رہی ہے کہ آیا یہ Bill پارلیمنٹ سے Pass نہ ہو لیکن حکومت کا یہ ہی مطالبہ ہے کہ اس Bill کو Pass کیا جائے اور ایم پی سے Request کی جا رہی ہے کہ وہ اس Bill کے حق میں ووٹ دیں اور اگر یہ Bill ناکام ہو جاتا ہے تو پھر پریتی پٹیل کے Bill اور Packages سب ہی کے سب ہی ناکام ہو جائیں گے اور پھر پریتی پٹیل کے پاس ایسا کوئی جواز نہیں رہے گا کہ وہ انگلینڈ کی ہوم سیکرٹری رہے تو اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں کیا اپڈیٹ آتی ہے لیکن جلد ہی اس سے متعلق Result آنا شروع ہو جائیں جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ نیوز کو شئیر کر دیا جائے گا
0 تبصرے