انگلینڈ سے بڑی سہولت PR کے ساتھ Easy Visa پراسیس مل رہا؟

انگلینڈ سے بڑی سہولت PR کے ساتھ Easy Visa پراسیس مل رہا؟
انگلینڈ کیسے PR Easy کرنے کے ساتھ ساتھ Work Permits کو بھی Easy کر رہا ہے تو اس سے متعلق سب سے خاض چیز یہ ہے کہ انڈیا میں یا پاکستان میں موجود جتنے بھی Professional ہیں جو اس وقت انڈیا میں کہیں پہ بھی Job کر رہے ہیں تو اُن کیلئے Options ہیں کہ وہ انگلینڈ کی Companies میں Directly طور پہ Applications جمع کروا سکتے ہیں اور پھر جیسے ہی اُن کو Offer Letter یا Sponsorship ملتی ہے تو پھر ایسی صورت میں وہ Directly اپلائی کر سکتے ہیں انگلینڈ میں کیونکہ اگر پچھلے سال کی بات کی جائے تو انڈیا کے 65 ہزار لوگوں کو Directly Work Permit ملیں ہیں یعنی کہ وہ Straight Job کرنے کیلئے انگلینڈ میں گئے ہیں بغیر Education کے تو اب جیسا کہ انگلینڈ Directly انڈین کو Work Permit دے رہا ہے تو اب Student Visa کے بعد آپ کیلئے کتنا Easy ہونے والا ہے انگلینڈ میں PR لینا اور مزید اس کے علاوہ انگلینڈ نے Last Year Point Based Immigration System کو متعارف کروایا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ کس چیز کے کتنے Points ملیں گے تو جیسے ہی آپ کو Job Sponsor Certificate ملتا ہے تو اُس میں آپ کو 20 پوائنٹ ملتے ہیں تو پھر اُس کے بعد آپ کیلئے کافی زیادہ آسان ہو جاتا ہے PR لینا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے