انگلینڈ میں اسائلم سیکرز کو کام کرنے کی اجازت اُس وقت ملتی ہے جب وہ ایک سال تک اپنے کیس کا Wait کرتا ہے کہ اُس کا جواب آئے لیکن جب آپ کے کیس کا جواب نہیں آتا تو پھر اُس کے بعد آپ کو Automatically کام کرنے کی اجازت ملتی ہے لیکن جب آپ کو اجازت مل جاتی ہے یعنی کہ اگر آپ کا Case Approved ہو جاتا ہے تو پھر اُس کے بعد آپ آزاد ہیں اور آپ کوئی بھی کام کر سکتے ہیں اور اب اس حوالے سے Opposition کی طرف سے اور مختلف Organisation کی طرف سے حکومت کو اس سے متعلق یہ Letters لکھے گئے ہیں کہ اسائلم سیکرز کیلئے قانون میں نرمی برتری جائے یعنی کہ ایک سال کی بجائے کام کی اجازت 6 ماہ کے بعد دی جائے اور اگر 6 ماہ حکومتی اداروں کی طرف سے جواب نہیں آتا تو Automatically اسائلم سیکرز 6 ماہ کے بعد کام کر سکتے ہیں تو اب انگلینڈ کے Permanent Home Secretary اور Home Minister ہوم آفس کے تو اُن کی جانب سے Opposition کو اور باقی Organisations کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وہ اس پہ کام کریں گے اور کوئی نہ کوئی اس کا حل نکلیں گے تو اب ہو سکتا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اسائلم سیکرز کیلئے Special کوئی نیا پیکج جاری ہو کیونکہ انگلینڈ میں Workers کی Shortage ہے اور Workers Shortage کی وجہ سے اس طرح کے قانون آنے کی بہت ہی زیادہ امید ہے اور ہوسکتا ہے کہ اب یہ 6 ماہ والا قانون اسائلم سیکرز کیلئے آ جائے
0 تبصرے