انگلینڈ کی جانب سے دو بہت ہی اہم News جاری ہوئی ہیں جو کہ ایک Good News اور دوسری Bad News ہے جیسا کہ Scale Up Visa میں آپ کو Sponsorship نہیں چاہیے اور Job Offer بھی نہیں چاہیے اور مزید اس کے علاوہ High Potential Visa جو کہ شروع ہونے جا رہا ہے 30 مئی 2022 کو اور اس ویزے میں بھی آپ کو کوئی Job Offer نہیں چاہیے اور اسی طرح Scale Up Visa جو کہ 27 اگست 2022 کو شروع ہو رہا ہے اور اب ان دونوں Visas کی Date کو Announce کر دیا گیا ہے تو جیسا کہ Scale Up Visa کے Points آپ لوگ جانتے ہیں لیکن اس کی نئی اپڈیٹ یہ ہے کہ اب اس ویزے کو بھی Point Base System کر دیا گیا ہے اور اب English Test یعنی کہ B1 Level کو Mandatory کر دیا گیا ہے اور Maintenance Fund جو کہ 1 لاکھ 20 ہزار 30 دنوں کے ہونے چاہیے اور اسی طرح آپ کا Employer جو کہ ہوم آفس سے Registered ہو اور وہ آپ کو Sponsor کر رہا ہے جس کے 50 پوائنٹ بنتے ہیں اور مزید آپ کو English Test کے 10 پوائنٹ اور Funds کے بھی 10 پوائنٹ لینے ہوں گے اور مزید اس ویزے کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ اپنی فیملی سمیت انگلینڈ میں Settle ہو سکتے ہیں اور دوسرا ویزا جو کہ High Potential Visa ہے تو اس ویزے کی Bad News یہ ہے کہ آپ کی جو Study ہے یعنی کہ آپ انگلینڈ میں پڑھ رہے ہیں تو اُس کو Consider نہیں کیا جائے کیونکہ یہ ویزا صرف اور صرف اُنہی لوگوں کیلئے Open ہوا ہے جو کہ انڈیا، پاکستان یا کسی اور ملک سے ہیں اور جنہوں نے اپنی Degree حاصل کی ہے Higher University سے تو یہ ویزا اُن کیلئے ہے
0 تبصرے