انگلینڈ EU Settlement Scheme سے متعلق دو کیٹگری کو لے کے اہم خبر جاری ہوئی ہے تو جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ Close Family Members کی Deadline ابھی تک Announce نہیں ہوئی ہے اور اسی طرح جو Extended Family Members ہیں تو اُن کی Deadline آ چکی تھی جو کہ 31 دسمبر 2020 تھی تو Close Family Member ابھی بھی اپلائی کر سکتے ہیں اُن پہ کوئی روک ٹوک نہیں ہے لیکن EU Settlement Scheme کی ایک قسم ایسی ہے جس کے تحت لوگ ویزے اپلائی کرتے ہیں تو وہ بند ہونے جا رہی ہے 29 مارچ 2022 کو تو اُس کیٹگری میں کون سے لوگ آتے ہیں تو اُس کیٹگری میں وہ لوگ آتے ہیں جو کہ Family Member ہیں British Citizens کے اور وہ یورپ میں اپنے British Citizens کو Join کر چکے تھے بریگزٹ سے پہلے تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ جو British Citizens تھے تو وہ انگلینڈ کو چھوڑ کر EU میں رہتے تھے اور وہ وہاں پہ کام کرتے تھے اور اُنہوں نے اپنے Family Member کو EU کے کسی بھی ملک میں بلوایا تھا 31 دسمبر 2020 سے پہلے تو اب اگر وہ واپس آنا چاہتے ہیں انگلینڈ میں اور اپنی Family Member کو بھی لانا چاہتے ہیں تو اُس کی Deadline ہے 29 مارچ 2022 تو بہت سے لوگوں سے اس سے متعلق Confusion تھی جو کہ اب Clear ہو جائے گئی
0 تبصرے