انگلینڈ میں جو بھی بچے پیدا ہوتے ہیں اور وہ By Brith British ہوں تو پھر آپ Directly طور پہ Passport کو اپلائی کر سکتے ہیں اور اگر بچے By Brith British نہ ہوں اور بعد میں اس وجہ سے British ہوں کیونکہ Parents میں سے ایک کو Indefinite مل گیا ہے یا پھر اس وجہ سے British ہوں کیونکہ اُنہوں نے انگلینڈ میں 10 سال گزار لیۓ ہیں تو آپ لوگ Direct Passport اپلائی نہیں کر سکتے تو اس کیلئے آپ کو پہلے Registration اپلائی کرنی پڑے گئی تو Registration کا ایک پراسیس ہوتا ہے یعنی کہ پہلے Step میں آپ کو Registration اپلائی کرنی پڑتی ہے اور پھر اُن کی طرف سے Approval دی جاتی ہے کہ ہم بچے کو British Citizens مانتے ہیں اور پھر اُس کے بعد یعنی کہ دوسرے Step میں آپ Passport کو اپلائی کریں گے جس کی فیس 11 سو سے 13 سو کے Around About ہو سکتی ہے تو جن لوگوں کے بچے انگلینڈ میں پیدا ہوئے تھے اور اُن کے Parents کے پاس Indefinite نہیں تھا تو اب جن کے پاس Indefinite آ گیا ہے تو وہ اپنے بچوں کو Registered کروا سکتے ہیں As A British Citizens تو یہ پراسیس ہوتا ہے Registration کا
0 تبصرے