انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کیلئے اچھی خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ انگلینڈ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ امیگرنٹس کے حق میں آیا ہے اور اگر ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ سامنے نہیں آتا تو پھر حکومت کو مزید Power مل سکتی تھی اور پھر حکومت امیگرنٹس کیلئے مزید خطرناک ثابت ہو سکتی تھی کیونکہ انگلینڈ میں جب بھی اسائلم اپلائی کیا جاتا ہے تو پھر انگلینڈ کی Agency آپ کے Mobile وغیرہ کا ڈیٹا حاصل کرنے کی کوششیں کرتی ہیں آپ کی گفتگو کو حاصل کیا جاتا ہے تاکہ وہ آپ کے اس ڈیٹا سے پتہ لگا سکیں کہ کیا آپ Guinean Asylum Seekers ہیں یا پھر آپ صرف اور صرف پناہ کیلئے یہ تمام کی تمام کاروائی کر رہے ہیں اور مزید اسی طرح حکومت نے کچھ ایسی Devices کا Use کیا کہ انگلش چینل کو عبور کرنے والے جو امیگرنٹس تھے تو اُن کے Telephone کو Tape کیا گیا اور تمام ڈیٹا کو حاصل کیا گیا جس کے بعد Agency اور Organisation نے عدالت سے رجوع کیا تو اب عدالت نے اس کو Human Rights کے Against قرار دیا ہے اور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اس کو اللیگل قرار دیا ہے اور ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے امیگرنٹس کیلئے بڑی آسانی پیدا ہو چکی ہے تو اب ان امیگرنٹس کی Information نہیں لی جائے گئی
0 تبصرے