انگلینڈ نے ویزوں میں دی بڑی رعایت نئی خطرناک پالیسی کن کیلئے؟

انگلینڈ نے ویزوں میں دی بڑی رعایت نئی خطرناک پالیسی کن کیلئے؟
انگلینڈ نئی سے نئی پالیسی اور نئے Rules کو لے کے آ رہا ہے امیگرنٹس کیلئے اور یہ پالیسیاں نہ صرف ملک میں موجود امیگرنٹس کیلئے بلکہ باہر سے آنے والے مختلف ممالک کے امیگرنٹس کیلئے بھی متعارف کروا رہا ہے کیونکہ اگر اس وقت دیکھا جائے تو انگلینڈ میں سب سے زیادہ امیگرنٹس آ رہے ہیں جن کیلئے بہت ہی اچھی پالیسی کو لایا جا رہا ہے تو یہ ملک انڈیا ہے اور انڈین Students کو کافی زیادہ Relaxation دی گئی ہے اور مزید انڈین لوگوں کو Work Visas میں بھی Relaxation دی گئی ہے کیونکہ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ انڈیا کا معاہدہ انگلینڈ کے ساتھ ہوا ہے کہ انڈیا میں جو بھی پڑھے لکھے لوگ ہیں تو وہ Study Visa پہ Work Visa پہ انگلینڈ میں جا سکیں گے اور جو انگلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس ہیں تو اُن کو اگر انگلینڈ Deport کرتا ہے تو انڈیا Receive کرے گا تو اب اس معاہدے کے باعث انگلینڈ کی طرف سے کافی زیادہ Demands دیکھنے مل رہی ہیں جو کہ اب انگلینڈ نے انڈیا سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جن بھی امیگرنٹس کی Demand انگلینڈ انڈیا سے کرتا ہے تو وہ اب انڈیا پہ لازم ہے کہ وہ انگلینڈ کو دے جس میں اُس کی Personal Information ہو سکتی ہے تو اب یہ Demand آنے والے دنوں میں دوسرے ممالک سے بھی کی جا سکتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے