انگلینڈ ہوم آفس کا Right To work سے متعلق اہم اعلان جاری ہوا ہے جیسا کہ جن بھی لوگوں نے اپنی Application ڈالی ہوئی ہے اور یہاں تک کہ جو اپنے ایم پی کو بھی بلو رہے ہیں کہ ہماری Application کو Chase کریں تو اس حوالے سے ہوم آفس کا جواب یہ ہی ہوتا ہے کہ COVID کی وجہ سے ٹائم لگ رہا ہے آپ کی Application کا اُنقریب جواب دے دیا جائے گا تو اس لیۓ آپ لوگوں کو Wait اور صبر کرنا پڑے گا اور رہی بات Right To Work کی تو Employer اپنی جگہ پہ بالکل ٹھیک ہے کیونکہ اُن کو ایک Confirmation چاہیے Potential محکمے سے کہ آپ کو Right To work ہے تو اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ اگر آپ کا Potential Employer جاننے والا ہے تو آپ اُن سے بھی Request کر سکتے ہیں کہ میرے Behalf پہ As A Employer Right To Work پتہ کر لو تو اگر وہ As A Employer Right To Work آپ کی Behalf پہ پتہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں اگر آپ نے ٹائم سے Application ڈالی ہے تو اگر آپ کسی کو جانتے ہیں اور وہ اس Point Of View سے اپلائی کر دے کہ یہ ایک Employee ہے اور میں Potential Employer ہوں اور میں اس کو اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں تو پھر ہوم آفس اُن کو Right To Work Confirm کر کے دے گا اور پھر اُس Document کو آپ اپنے Personal Use کیلئے بھی استعمال کر سکتے ہیں
0 تبصرے