انگلینڈ میں جن بھی لوگوں نے Zambrano کی Applications ڈالی ہیں اور کافی زیادہ لوگوں کے Fingerprint ہو چکے ہیں اور اب ہوم آفس سب ہی کو ایک Email Send کر رہا ہے اور اُس Email پہ ہوم آفس لوگوں کو یہ بول رہا ہے کہ ہمیں پتا ہے کہ آپ کی Application ہمارے پاس آئی ہوئی ہے اور ہم Already Court سے Case ہار چکے ہیں اور اب ہم ایک نئی پالیسی نکلنے لگے ہیں اور پھر اس نئی پالیسی کے تحت آپ کو Visa Issue کیا جائے گا تو اب ہوم آفس کی جانب سے یہ Email Send کی جا رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگ تھوڑا صبر سے کام لیں کیونکہ ہوم آفس کی نئی پالیسی ہو سکتا ہے 2 مہینے میں آتی ہے یا پھر 6 مہینے میں آتی ہے جلد ہی پتہ چل جائے گا اور مزید اس کے علاوہ ہوم آفس اُس Letter میں یہ بھی Mention کر رہا ہے کہ اگر آپ کے 5 سال کے Private Life پہ ویزے بھی لگے ہوئے ہیں اور یہ ویزا آپ کے پاس ہے تو جلد ہی آپ کو Zambrano کا Decision دے دیا جائے گا تو اب اس لیۓ ضروری یہ ہے کہ جن بھی لوگوں کا Private Life پہ Visa بنتا ہے تو Please اُس کو چلتے رہے
0 تبصرے