انگلینڈ کی جانب سے آخر بڑی خوشخبری آ گئی کیونکہ انگلینڈ نے ساری کی ساری پابندیاں ختم کر دی ہیں Tourist پہ Workers پہ اور Students پہ اور اب آپ لوگ بغیر کسی پابندی کے انگلینڈ میں آ سکتے ہیں تو اب جو بھی لوگ پاکستان، انڈیا سے ٹریول کرنے والے Students ہیں تو اُن کو نہ تو COVID Test کروانا پڑے گا اور نہ ہی اب Passenger Locator Form بھرنا پڑے گا اور اب نہ ہی کسی ملک کو ریڈ لسٹ میں رکھا جائے گا اور مزید بہت سے Students جو اب 2022 میں انگلینڈ میں جا رہے ہیں تو وہ اب انگلینڈ میں Full Time کام کر سکتے ہیں کیونکہ Students کیلئے بہت سے Visas Available ہیں جس سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور اسی طرح انگلینڈ میں اس وقت Death Cases جو کہ 200 کے قریب ہیں جو کہ دن بدن کم ہوتے جا رہے ہیں اور مزید اس وقت انگلینڈ کو 2Million Workers کی ضرورت ہے جس کی باعث اب سب ہی Restrictions کو ختم کر دیا گیا ہے اور امیگریشن پالیسی بھی پہلے کی نسبت کافی آسان ہے جس کا سب سے بڑا Benefit Students کو مل سکتا ہے
0 تبصرے