انگلینڈ میں جو کوئی بھی Nationality Application کو ڈالتے ہیں تو پھر آپ کو ایک Residential Requirement کو پورا کرنا پڑتا ہے جس میں اہم Category یہ ہوتی ہے کہ جب آپ Nationality اپلائی کرتے ہیں تو پھر آپ دو طریقے سے اپلائی کرتے ہیں ایک تو 3Year Route کے تحت اور دوسرا 5Year Route کے تحت اور زیادہ تر لوگ 5Year Route پہ آتے ہیں کیونکہ اس میں Key Point یہ ہے کہ جو Last آپ کا Period ہوتا ہے Indefinite لگ جانے کے بعد یعنی کہ اگر آپ کا Spouse British ہے تو پھر آپ کو ایک سال Wait کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ Immediately اپلائی کر سکتے ہیں Neutralisation کیلئے اور اگر آپ کا Partner Limited Leave To remain کے بعد British National نہیں ہے تو پھر آپ کو 1 سال کیلئے Indefinite Leave To Remain کے بعد Wait کرنا ہے اور پھر آپ Neutralisation کیلئے اپلائی کریں گے لیکن جب بھی Neutralisation کیلئے اپلائی کریں گے تو آپ کو اپنی Residency Requirement کو پورا کرنا پڑے گا اور Residency Requirement میں ایک Requirement یہ بھی ہے کہ جو آپ کا آخری سال ہے تو اُس میں 90 دن سے زیادہ آپ نے ملک سے باہر نہیں رہنا ہے اور مزید جب آپ Neutralisation اپلائی کرتے ہیں تو وہ آپ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کی Intention کیا ہے آپ کس ملک کو اپنا Home بنا چاہتے ہیں تو اگر آپ کی Intention اس ملک میں رہنے کی نہیں ہے تو آپ Honestly اُن کو بتا دیں کہ میں اپنا Indefinite Active رکھنا چاہتا ہوں اور پھر Future میں وہ کیا کرتے ہیں لیکن اگر آپ کی Intention اس ملک میں رہنے کی ہے تو پھر آپ کو بولنا چاہیے کہ میں اس ملک میں رہنا چاہتے ہوں تاکہ کل کو کوئی مسئلہ نہ بنے
0 تبصرے