انگلینڈ میں بہت سے Business جو کہ مشکلات کا شکار تھے کیونکہ اُن کو نئے Workers کو بلوانے میں کافی زیادہ مشکل پیش آ رہی تھی لیکن اب انگلینڈ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت نہ صرف Workers کیلئے آسانی ہو گئی بلکہ اب عام Employer جو انگلینڈ میں رہتے ہیں تو اُن کیلئے اب یہ نئی آسانی پیدا ہو جائے گئی کہ وہ دوسرے ممالک سے Work Visa پہ Workers کو بلوا سکے گا تو یہ ایک بہت ہی اچھی سکیم ہے جس سے اب آنے والے International Workers کو بہت فائدہ حاصل ہو گا کیونکہ اس نئے سسٹم کے تحت ایک بڑی تعداد میں Workers انگلینڈ میں کام کر سکیں گے اور مزید اس کے علاوہ اس نئے سسٹم میں اہم Point یہ ہے کہ انگلینڈ میں ایسا شعبہ جہاں پہ Workers کی ضرورت ہے تو وہاں پہ کوئی بھی Point Base System نہیں ہو گا کیونکہ انگلینڈ میں موجود Employer Direct Sponsor کرے گا کسی Company کی بیس پہ یا پھر کسی اہم ادارے کی بیس پہ جن کو اُس بندے کی ضرورت ہو گئی تو وہ وہاں پہ جا کے کام کر سکے گا تو یہ بہت ہی اچھا قانون ہے اس قانون سے ضرور فائدہ اُٹھائیں
0 تبصرے