انگلینڈ میں Zambrano Care کو لے یہ سوال بہت ہی زیادہ پوچھا جاتا ہے کہ کیا Zambrano Carer Couple Application ڈال سکتا ہے جس میں سے ایک British Citizens ہو تو یہ واضح رہے کہ Zambrano Carer کی Application اس بیس پہ ہوتی ہے کہ اگر آپ ملک چھوڑ کے جائیں گے تو پھر جو British Child ہے تو اُس کو بھی آپ کے ساتھ ملک چھوڑنا پڑے گا کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے لیکن کبھی کبھار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کی Wife باہر جا کے کام کر رہی ہیں اور بچہ کی Care آپ بھی ساتھ میں کر رہے ہیں جو کہ As A Team Work ہے تو اگر آپ بھی ملک چھوڑ کے جاتے ہیں اور بچہ کو Take Care اکیلا کرنا تو Doesn’t Matter وہ اگر British ہیں لیکن آپ اگر Equations سے ہٹ جائیں گے تو وہ بھی آپ کے ساتھ یعنی کہ آپ کا بچہ بھی چلا جائے گا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کا ایک Partner British ہے تو پھر آپ Zambrano کی Application ڈال سکتے ہیں اور اگر ہوم آفس یہ بولے کہ بچہ British Citizen ہے اور بچے کو جانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ British Citizen والا بچے کا خیال رکھے گا تو پھر آپ یہ کہا سکتے ہیں ہوم آفس کو کہ Zambrano Carer کا Law یہ کہتا ہے کہ Zambrano Carer چلا جائے گا تو پھر بچے کو بھی جانا پڑے گا کیونکہ بچے کی Care اکیلا کرنا مشکل ہے
0 تبصرے