انگلینڈ میں کام کرنے کی اجازت ہوم آفس کا بڑا اعلان

انگلینڈ میں کام کرنے کی اجازت ہوم آفس کا بڑا اعلان
انگلینڈ میں Work Right کے بارے میں بہت سے لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ اگر اُنہوں نے Application ڈالی ہوئی ہے تو اگر آپ In Time پہ Application ڈالتے ہیں تو پھر انگلینڈ کا قانون یہ کہتا ہے کہ آپ کا Work Right چلاتا رہے گا لیکن اگر آپ پہلے Overstayer تھے اور آپ نے اپنی Application ڈالی ہے Human Right کی اور ہوم آفس نے 12 ماہ سے زیادہ Time لگا دیا ہے اور آپ کو Right To Work نہیں ہے کیونکہ Right To Work اُن کو ملتا ہے جنہوں نے انگلینڈ میں Asylum کی Application ڈالی ہوتی ہے یعنی کہ جنہوں نے Refugee Status کیلئے Application ڈالی ہوتی ہے تو اگر 12 ماہ اُس Refugee Status کی Application گزر جائیں اور ہوم آفس کی طرف سے جواب نہیں آیا تو پھر آپ Permission To Work اپلائی کر سکتے ہیں تو یہ واضح رہے کہ اس کا Human Right Application سے کوئی تعلق نہیں ہے تو جن لوگوں کو 12 ماہ سے زیادہ ٹائم ہو چکا ہے Human Right Application پہ تو وہ Right To Work اگر اپلائی کرتے ہیں تو ہوم آفس اُن کو یہ کہہ گا کہ جس پالیسی کے تحت آپ نے Right To Work کیلئے Request کی ہے تو وہ اپلائی ہوتا ہے Refugees Application کیلئے نہ کہ Private And Family Life Application کیلئے وہ اپلائی نہیں ہوتا ہے تو اس کیلئے آپ کو Wait کرنا پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے