انگلینڈ کی حکومت نے جیسا کہ ایک اہم قانون متعارف کروایا تھا کہ آپ جہاں کہیں بھی Road پہ جا رہے ہیں یعنی کہ کام پہ جا رہے ہیں یا کام سے واپس آ رہے ہیں تو اس قانون کے مطابق انگلینڈ کی پولیس کہیں پہ بھی آپ کو روک کے پوچھ گچھ کر سکتی ہے اور آپ کا Legal Status مانگ سکتی ہے تو اگر آپ کا Legal Status نہیں ہے تو پھر آپ کو Deport Center بھی Send کیا جا سکتا ہے تو اس طرح کی تمام تر Activity اس قانون میں شامل تھی اور اس قانون کا نام Stop And Search تھا لیکن اب اس قانون سے متعلق نئی اپڈیٹ جاری ہوئی ہے اور اب اس قانون میں نئی تبدیلی حکومت کرنے جا رہی ہے یعنی کہ اب پولیس کو اتنے زیادہ اختیارات نہیں دئیے جائیں گے کہ وہ آپ کو کہیں پہ بھی روک کے آپ کے Status کے بارے پوچھ گچھ کر سکیں اور اب اس قانون میں تبدیلی کی وجہ یہ ہے کہ حکومت کو ڈر ہے کہ اگر اس قانون کے Against کوئی عدالتی فیصلہ آتا ہے تو پھر اس قانون کو Reject کر دیا جائے گا تو اس لیۓ اب اس قانون میں تبدیلی کی جائے گئی جو کہ امیگرنٹس کیلئے ایک بڑی کامیابی ہو گئی
0 تبصرے