انگلینڈ کا نیا قانون June میں آ رہا؟ 7 سالہ ویزا نئی خوشخبری

انگلینڈ کا نیا قانون June میں آ رہا؟ 7 سالہ ویزا نئی خوشخبری
انگلینڈ کا نیا امیگریشن قانون جو کہ 7 سال کا ہے تو وہ جون سے شروع ہو رہا ہے تو اس میں بہت سے لوگوں کو Confusion ہے جیسا کہ یہ نیا قانون 6 اپریل سے Implement ہو رہا ہے تو سب سے پہلے یہ Clear رہے کہ یہ قانون 20 جون 2022 سے شروع ہو گا جس کو کہا جاتا ہے Appendix Private Life والا قانون تو وہ 20 جون سے شروع ہو گا تو اس سے پہلے جن کی Extension آ رہی ہے تو جو ڈال رہے ہیں تو اُس کو چلائی رکھیں اور مزید دوسری Confusion یہ ہے کہ یہ قانون ہر بچوں پہ اپلائی ہو گا تو یہ قانون صرف اُن بچوں پہ ہی اپلائی ہو رہا ہے جو کہ اس ملک میں یعنی کہ انگلینڈ میں پیدا ہوئے ہیں اور جن کی اب عمر 7 سال ہو گئی ہے تو وہ اپلائی کر سکتے ہیں Indefinite Leave To Remain کیلئے اور پھر اسی طرح 3 سال کے بعد وہ اپلائی کریں گے Nationality کیلئے لیکن بہرحال اس Application کا Form ہو گا اور اس کی فیس ہو گئی لیکن Method کیا ہو گا تو جب یہ قانون Implement ہو گا تو اُس سے کچھ عرصہ پہلے Form کو جاری کر دیا جائے گا تو پھر پتا چلے گا کہ اس Form پہ Application ڈالے گئی جیسا کہ مثال کے طور پہ جو اُنہوں نے Concession نکلی تھی جس میں یہ کہا تھا کہ جو بچے 18 سال سے اُوپر ہیں تو پھر وہ FLR FP Application ڈالیں گے Settlement کی اور FLR FP پہ آپ کو Fee Waiver ملے گا تو اس لیۓ ابھی تک اس قانون میں یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ یہ جو نیا امیگریشن Rule آ رہا ہے Appendix Private Life تو اس میں کون سی Application ڈالے گئی تو اُس کا نام کیا ہو گا تو وہ جب آئے گئی تو اُس کی فیس اور اُس Application کا نام کیا ہو گا تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ کچھ Parents کو یہ بھی Doubt ہے کہ اگر میرا بچہ Indefinite ہو جائے گا یا میرا بچہ British ہو جائے گا تو مجھے بھی ساتھ میں Indefinite مل جائے گا تو اگر Parents کی بات کی جائے تو اُن پہ وہی 5Year Route یا پھر 10Year Route اپلائی ہو گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے