انگلینڈ میں جب بھی Nationality کی Application ڈالی جاتی ہے Good Character پہ اور مزید جو Certain چیزیں لوگوں کو پیش آتیں ہیں تو پہلے نمبر پہ جو Issue آتا ہے کہ وہ Nationality Application ڈال رہے ہیں Good Character کی جس میں یہ Issue بہت آ رہا ہے کیونکہ لوگوں نے IVA کیا اور Bank Crispy کی ہے جس سے لوگوں کو کافی زیادہ Financial Difficulty ہوئی ہے تو اب اُن کو Concern یہ ہے کہ جب ہم Nationality کی Application ڈالیں گے تو اگر ہم نے IVA کیا ہے یا کمپنی نے کیا ہے یا پھر Bank Crispy declare کر دیا ہے تو اب یہ Nationality Application کو کیسے Effect کرے گئی تو اگر Normal ہوم آفس کی Policy کو دیکھا جائے تو اُنہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ Bank Corrupt ہوئے ہیں اور Judge نے حکم نامہ دے دیا ہے کہ You Been Deceitful تو پھر آپ کو دس سال تک Nationality نہیں دی جائے گئی لیکن اگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے تو پھر آپ کی Application Refuse نہیں ہو گئی تو اس سے متعلق جو ثبوت ہوں گے تو وہ سارے Documents آپ ساتھ میں Attach کریں جب آپ Nationality کی Application ڈالیں گے
0 تبصرے