انگلینڈ میں Dependent Visa اور Parents کیلئے Indefinite اپڈیٹ

انگلینڈ میں Dependent Visa اور Parents کیلئے Indefinite اپڈیٹ
انگلینڈ میں جو Children ہیں اور اُنہوں نے Dependent اپنا Family Unit Create نہیں کیا تو Parents کو ویزا ملنا چاہیے کیونکہ ہوم آفس کی جو Guideline ہے تو وہ یہ کہتی ہے کہ ہم لوگ Parents کو ویزا دیتے رہے گے جب تک بچے نے کوئی Independent Life اپنی شروع نہیں کی Even اگر وہ Over18 ہو جاتا ہے تو اس لیۓ Request یہ ہی ہے Parents سے اور اُن کے بچوں سے کہ اگر اُن کو Indefinite مل بھی جاتا ہے تو پھر Parents کو چھوڑ کر اپنی Independent Life شروع نہ کریں تو اس لیۓ Be A Part Of Family Unit اور اُسی طریقے سے رہے جب تک Parents کا Indefinite نہیں آ جاتا تو اب اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ University میں نہ جائیں کیونکہ اگر آپ کو کوئی اچھی University ملتی ہے اور آپ نے اُس Campus میں جا کے رہنا ہے کیونکہ Full Time Education میں بھی Temporary Accommodation یعنی کہ رہنا آپ نے اپنے Parents کے گھر میں ہی ہے تو اس حوالے سے بات کی جا رہی ہے کہ اگر آپ Independent Life شروع کر دیتے ہیں یعنی کہ شادی کر کے اپنے بچوں اور Wife کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی کوششیں کریں کہ Family کا جو Unit ہے تو وہ اُسی طریقے سے رہے Time پہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے