انگلینڈ کی حکومت نے آخر بڑا اعلان کر دیا کیونکہ کافی Time سے یہ خبر بہت ہی سر گرم تھی کہ حکومت ایک ایسے پلان پہ عمل کرنے جا رہی ہے کہ Off Shore Centres پہ اللیگل امیگرنٹس کو رکھا جائے بالا آخر یہ خبر سچ ثابت ہوئی اور اب انگلینڈ کی حکومت Rwanda میں Off Shore Centres میں اللیگل امیگرنٹس کو رکھنے کیلئے بھرپور تیاری کر رہی ہے اور اب اس سے متعلق ان کا معاہدہ بھی ہو چکا ہے اور انگلینڈ نے یہ سارے کا سارا Idea آسڑیلیا سے Copy کیا ہے اور اب آسڑیلیا کے بعد انگلینڈ دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں پہ اب امیگرنٹس کو Off Shore Centres کے ذریعے چنا جائے گا یعنی کہ اب وہاں پہ ہی اللیگل امیگرنٹس کے Interview لیۓ جائیں گے تو اگر یہ ثابت ہو جائے کہ وہ Eligible ہیں Refugees Status کیلئے تو پھر اُن کو انگلینڈ میں رکھا جائے گا Otherwise اُن کو وہاں سے ہی Deport کر دیا جائے گا
0 تبصرے